حلواے بے دود
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شیریں میوہ، پیڑ کا پکا پھل، مراد: نرم و ملائم چیز، وہ چیز جس کا حاصل کرنا یا ہضم کرنا آسان ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - شیریں میوہ، پیڑ کا پکا پھل، مراد: نرم و ملائم چیز، وہ چیز جس کا حاصل کرنا یا ہضم کرنا آسان ہو۔